تنازع سے نکلے ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لئے اب ایک نئی بحث شروع، جانئے پورا معاملہ سپریم کورٹ نے گذشتہ 9 نومبر کو متنازع زمین رام مندر کی تعمیر کے لئے رام للا کو دے دی تھی اور بابری مسجد کے اہم فریق سنی وقف بورڈ کو ایودھیا میں ہی مسجد کی تعمیر کے لئے پانچ ایکڑ زمین ف

لکھنئو۔ ایودھیا قضیہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل دہائیوں تک بابری مسجد۔ رام مندر تنازع میں الجھے رہے ایودھیا میں اب اس بات پر تکرار شروع ہوگئی ہے کہ آیا سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین لی جانی چاہئے کی نہیں اور اگر لی جائے تو کہاں۔ سپریم…